the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

ٹیم انڈیا کےا سٹار بلے باز اور آئی پی ایل نو میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے ٹیم کے سلامی بلے باز ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کی خراب کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ گیل ایک شاندار کھلاڑی ہیں اور وہ کبھی بھی واپسی کر سکتے ہیں۔
حال ہی میں



ہوئے آئی سی سی ٹوئنٹی -20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف 47 گیندوں پر شاندار سنچری بنانے والے گیل کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھاسکے اور وہ رن بنانے میں ناکام رہے ہیں۔
گیل نے آئی پی ایل کے موجودہ سیشن میں بھی اب تک کھیلے گئے دو میچوں میں بالترتیب ایک اور صفر رن بنائے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.